• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
South Korean President Park Geun Hye To Face Impeachment Vote
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کردی گئی جس پر ووٹنگ جمعے کو متوقع ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کاکہنا ہے کہ بل کو پاس کرانے کیلئے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہو گی، اگر بل منظور ہوجاتا ہے تو اسے آئینی عدالت کی جانب سے برقرا رکھنا ضروری ہوگا، پورے عمل میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

64سالہ خاتون صدر پارک گیون ہائی پر فوری استعفیٰ کیلئے دباؤ بڑھ رہا ہے، ان پر اپنے عہدے کے غلط استعمال کا الزام ہے۔
تازہ ترین