• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلات میں شدید برفباری، 10 افراد پھنس گئے

Heavy Snowfall In Qalat Trapping 10 People
قلات میں شدید برف باری کے باعث ہربوئی کےمقام پر10افرادپھنس گئے ہیں۔

متاثرین نے جیو نیوز کو بتایا کہ انہوں نے 3 دن سےایک مکان میں پناہ لےرکھی ہے اور ان کے پاس خوراک اور پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔

متاثرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ریسکیو کیلئےمتعلقہ حکام کوکئی بارفون کیا لیکن ابھی تک ان کی شنوائی نہیں ہوئی ہے ۔
تازہ ترین