• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصف برطانوی شہری صبح ناشتہ نہیں کرتے،تحقیق

Half Of British Citizens Do Not Have Breakfast In The Morning
برطانوی شہریوں کی کھانے کی عادات سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ نصف برطانوی شہری ناشتہ نہیں کرتے، ایک تہائی کہتی ہے ناشتے کیلئے وقت ہی نہیں ہوتا۔

رپورٹ کے مطابق 25 ملین برطانوی شہری روزانہ کا ناشتہ چھوڑ رہے ہیں، 2012سے اب تک ناشتہ چھوڑنے کی عادت میں ایک 120 فیصد اضافے کا ذمہ دار مصروف زندگی، کام کے دباؤ، بے چینی اور وقت کی کمی کو ٹھہرایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ناشتہ چھوڑنے کا رجحان زیادہ تر 16 تا 24 سال کے نوجوانوں میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق صحت بخش ناشتے جیسے دلیہ، فائبر اور پروٹین سے دن اچھا گزارا جا سکتا ہے۔
تازہ ترین