• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Up To 10000 Killed In Yemen Conflict
یمن میں اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں دو سال کے دوران جنگ میں شہریوں کی ہلاکتیں 10 ہزار تک پہنچ گئیں ہیں،40 ہزار زخمی بھی ہوئے ۔

رپورٹ طبی امداد دینے والے اداروں کے اعداد و شمار پر تیار کی گئی ہے۔ حقیقت میں ہلاکتوں کی تعداد اور زیادہ ہو سکتی ہے۔

ابتدا میں اقوام متحدہ نے یمن میں 4 ہزار 200 شہریوں کی ہلاکت ظاہر کی تھی ۔
تازہ ترین