• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف ڈیووس میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملیں گے

Nawaz Sharif To Meet Secretary Uno In Davos
وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف ڈیووس میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات کریں گے۔

طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال ،بھارتی فوج کی وادی میں موجودگی اور پیلٹ گنو ں کےاستعمال پربات ہوگی ۔

وزیر اعظم نوازشریف سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات کے دوران حقائق مشن کومقبوضہ کشمیر میں داخلےکی اجازت نہ دینےکامعاملہ بھی اٹھائیں گے۔
تازہ ترین