• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائیجیریا: ٹرمپ کےحامی مظاہرین پرفائرنگ ، 20 افرادہلاک

Nigeria Trump Kay Hami Muzahireen Par Firing 20 Afraad Halak
نائیجیریامیں ٹرمپ کے حامی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مظاہرہ علیحدگی پسندتنظیم کی جانب سے پورٹ ہارکورٹ میں کیاجارہاتھا۔

حکام نے ہلاکتوں کی اطلاعات کی تردیدکی ہے تاہم 53 افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاکتیں پولیس کے تصادم کے نتیجے میں ہوئیں۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ اوباما پسند نہیں، ٹرمپ ایک حساس لیڈر ہیں اوروہ ہماری آزادی کے لیے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔
تازہ ترین