• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اظہر کی کپتانی میں شاہین ایک اور سیریز ہار گئے

Azhar Ali Lost An Other Odi Series
پاکستان کرکٹ ٹیم اظہر علی کی کپتانی میں ایک اور سیریز ہار گئ،شاندار انفرادی ریکارڈ کے حامل کپتان کی ٹیم30 میں سے 17میچز میں ناکام رہی ۔

اب سوال اٹھنے لگا ہے کہ آسٹریلیا میں پانچ ایک روزہ میچوں میں شکست کا سامنا کرنے والی قومی ٹیم کی کمان اب کس کے ہاتھ لگے گی ؟

اظہر علی کی کپتانی میں قومی ٹیم بنگلا دیش ،انگلینڈ ،نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مقابل شکست سے دوچار ہوئی جبکہ اس نے سری لنکا ، ویسٹ انڈیز ،زمبابوے اور آئر لینڈ جیسی کمزور ٹیموں کیخلاف کامیابی حاصل کی ۔
تازہ ترین