• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اظہرعلی ٹیسٹ کی نائب کپتانی سے بھی دستبردار

Azhar Ali Also Withdraws From Vice Captaincy Of Test
کرکٹر اظہر علی قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کپتانی کےبعد اب ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی سے بھی دستبردار ہوگئے ہیں۔

اظہر علی اب صرف کھلاڑی کی حیثیت میں ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کو دستیاب رہیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ قبول کرتے ہوئے ان کا استعفیٰ منظور کرچکا ہے اور ان کی جگہ سرفراز احمد کو ٹیم کاکپتان بناچکا ہے۔
تازہ ترین