• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Lahore Blast Was A Suicide Rana
صوبائی وزیر پنجاب رانا ثناء نے بتایا ہے کہ لاہور میں مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر دھماکے کی ابتدائی معلومات کے مطابق ھماکا خود کش تھا تاہم اس کی نوعیت کے بارے میں مزید تحقیقات جا ری ہیں۔

میڈیاسے گفتگو میں رانا ثناء واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ پولیس آفیسرز اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہو ئے۔

واضح رہے کہ لاہور میں مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر زوردار دھماکے میں7افراد جاںبحق ہو ئے جس میںڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین اور ایس ایس پی آ پریشن زاہد گوندل بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین