| |
Home Page
جمعہ 26 ربیع الاوّل 1439ھ 15 دسمبر2017ء
February 15, 2017 | 11:33 am

پنجاب:مختلف شہروں میں دواساز کمپنیوں کی ہڑتال جاری

Punjab Strike Pharmaceutical Companies In Different Cities

Punjab Strike Pharmaceutical Companies In Different Cities
ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروںمیں دوا ساز کمپنیوں اور میڈیکل اسٹورز کی ہڑتال جاری ہے۔ مریض دواؤں کیلئے پریشان ہیں۔ حکومت نے بلیک میل ہونے سے انکار کر دیا۔

لاہور،ملتان، چیچہ وطنی ،حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال سمیت دیگر شہروں میں بند بیشترمیڈیکل اسٹورتا حال کھل نہ سکے۔میڈیکل اسٹور بند ہونے سے مریض دواؤں کے لیےپریشان ہیں۔

پنجاب حکومت نے بلیک میل ہونے سے انکار کر دیا اور ڈرگ ایکٹ پر عمل درآمد کرانے کا عزم کیا ہے۔