• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Atm Theft Gang Busted
جدہ میں بزرگوں کو دھوکا دے کر ان کے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے 3رکنی عرب گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

مذکورہ 3 رکنی گروہ اے ٹی ایم کے قریب وارداتیں کرتا تھا،جو بزرگوں کے اے ٹی ایم کارڈ دھوکے سے ہتھیا لیتا تھا،جعل سازوں کے قبضے سے کئی اے ٹی ایم کارڈ برآمدہوئے ہیں۔

ترجمان سعودی پولیس کے مطابق یہ گروہ اے ٹی ایم کے پاس بزرگوں کے ساتھ واردات کرتا تھا، اسپیشل ٹیم نے واردات کرنے والے گروہ کے قبضے سے کئی اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل فون برآمد کرکے ضبط کرلیے۔
تازہ ترین