• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارسدہ :دہشتگرد سیشن وسول ججزکونشانہ بناناچاہتے تھے

Charsadda Terrorist Targeted Judges And Civil Societies
چارسدہ میں مارے گئے تینوں دہشت گردوں کے فنگرپرنٹس حاصل کر لیے گئے ہیں۔ دو دہشت گرد افغان اور ایک مہمند ایجنسی کا رہائشی تھا۔

گزشتہ روزچارسدہ میںتحصیل تنگی کی کچہری میں دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا جس میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنائی گئی اور تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔

ڈی پی او سہیل خالد کا کہناہے کہ دہشتگرد مہمند ایجنسی سے شب قدر میں داخل ہوئے۔دہشتگردوں کا مقصد سیشن جج اورسول ججزکونشانہ بناناتھا۔

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے دہشت گردی کا نشانہ بننے والی کچہری کا دورہ کیا۔
تازہ ترین