• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروسز اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم

Services Hospital Young Doctors Strike End
لاہور میں دھماکے کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے سروسز اسپتال لاہورمیں ہڑتال ختم کردی ہے۔

ینگ ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم کےساتھ ہیں ، سروسز اسپتال کی ایمرجنسی کھول دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ لاہور کے سروسز اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا آج تیسرا روز تھا اور اسپتال میں آپریشن تھیٹر ،ایمرجنسی ، زچہ بچہ اور دیگر وارڈ سمیت ان ڈور، آؤٹ ڈور سب کچھ بند تھا۔
تازہ ترین