• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای سی اواجلاس،جڑواں شہروں میں تعطیل ہوگی

Public Holiday Declared In Rawalpindi Islamabad On Eco Summit
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ای سی او اجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں یکم مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق کل تمام سرکاری دفاتر اور اسکولز اور دیگر ادارے ایک بجے بند کر دیئے جائیں گے، ای سی او اجلاس کے لیے اسلام آباد انتظامیہ نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیاہے۔
تازہ ترین