• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی کے3الزامات پر شاہ زیب نے قانونی جواب تیارکرلیا

Shahzaib Hasan Has Decided To Approach A Tribunal After Being Formally Charged By The Pcb
اسپاٹ فکسنگ میں معطل کھلاڑیشاہ زیب حسن نےپی سی بی کے3الزامات پر قانونی جواب تیارکرلیا ،وہ تحریری جواب آئندہ ایک،دو روزمیں پی سی بی کوجمع کروادیں گے۔

ذرائع کے مطابق کرکٹرشاہ زیب حسن نے پابندی کے خلاف ٹربیونل میں جانےکا فیصلہ کر لیا۔

ان کے تحریری جواب کے متن میں کہا گیا ہے کہ کیس سے متعلق بورڈ کی مدد کرنےکو تیار ہوں،کسی کھلاڑی کو نہیں اکسایا،جو جانتا تھا سب بتایا۔
تازہ ترین