• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
A Bus Has Saved From Falling Into The Pit In China
جنوبی چین کے شہر نیننگ کی سڑک پر اچانک بڑا گڑھا پڑ گیا اور وہاں سے گزرنے والی مسافر بس گڑھے میں گرنے سے بال بال بچ گئی ۔

چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیننگ میں 21 مسافروں کو لے جانے والی بس، جس سڑک سے گزررہی تھی، اس پر اچانک بہت گہرا گڑھا پڑ گیا ،تاہم بس گڑھے میں گرنے سے بال بال بچ گئی ۔

چینی میڈیا کے مطابق کئی فٹ گہرے گڑھے کوبھرنے کرنے کے لیے فوری کام شروع کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین