• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ:کائونٹی مرسی سائیڈ میں زور دار دھماکا،2عمارتیں تباہ

Uk Blast In County Mersy Side Explosion Destroyed 2 Buildings
برطانیہ کی کاؤنٹی مرسی سائیڈ میں زور دار دھماکے سے 2 عمارتیں تباہ ہو گئیں،حادثے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔

میڈیا کے مطابق دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ عمارتوں کا ملبہ دور جا گرا، ایمرجنسی حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر دھماکا گیس کا تھا۔

دھماکے کے باعث کئی مکانات خالی کرالئے گئے اور 100 سے زائد افراد کو فوری طور پر ایک چرچ میں منتقل کردیا گیا، متعلقہ حکام دھماکے کے باعث ہونے والی تباہی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
تازہ ترین