• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدقسمتی سے ہم زیادہ اسکورنہ کرسکے،سرفرازاحمد

Unfortunately We Could Not Score Sarfraz Ahmed
قومی ٹی 20 ٹیم کےکپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بیٹنگ میں زیادہ اسکورنہ کرسکے۔

ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد بات چیت کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ آج ہمارادن نہیں تھا،امید ہے اگلےمیچ میں ٹیم بہتر پرفارم کرےگی۔

سرفراز احمد نے کہا کہ کامران اکمل اور بابراعظم نے اچھی بیٹنگ کی جبکہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ایون لیوس نےبہترین بیٹنگ کی۔
تازہ ترین