• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹیم کا دوسرے ٹیسٹ سے پہلے بھرپورٹریننگ سیشن

Pakistan Team Training Before Second Test
پاکستان کرکٹ ٹیم نےبرج ٹاؤن میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل بھرپور ٹریننگ کی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل اتوارکےروزسےبرج ٹاؤن میں شروع ہو گا۔

ٹریننگ سیشن کےدوران قومی کرکٹ ٹیم کی فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس پر زور دیا گیا۔

پاکستان کو 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

قومی ٹیم نے اس عزم کااظہارکیاہےکہ وہ سابقہ کارکردگی کو دہراتےہوئے کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
تازہ ترین