| |
Home Page
پیر یکم ربیع الاوّل 1439ھ 20 نومبر 2017ء
May 19, 2017 | 12:44 pm

انسانی بال سے بھی ہزار گنا باریک ہولو گرام تیار

Thousand Times Thinner Than Human Hair Hologram Ready

Thousand Times Thinner Than Human Hair Hologram Ready
سائنسدانوں نے  دنیا کا سب سے باریک  ہولو گرام تیار کرلیا جس کی مدد سے ’’فلوٹنگ‘‘ تصاویر بنائی گئیں جو انسانی بال سے بھی ہزار گنا باریک  ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں کو یقین ہے کہ اس تکنیک کو کمپیوٹرز، ٹی وی اور اسمارٹ فون پر پوپ اپ 3ڈی بنانے کےلئے استعمال کیا جا ئے گا۔

اس چھوٹے سے ہولوگرام (جسے بغیر 3ڈی گلاسز کے دیکھا جاسکتاہے)کو یونیورسٹی آف میلبرن کی آسٹریلین و چائنیز ٹیم نے تیار کیا ہے۔