• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئس لینڈ میں سب سےطویل روزہ 21 گھنٹے کا ہوگا

Iceland Will Have Longest Fast Of 21 Hours
دنیابھرمیں سب سے زیادہ دورانیے کاروزہ آئس لینڈمیں ہوگاجس کادورانیہ 21گھنٹے ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فن لینڈ میں 19 گھنٹے 56  منٹ،ناروے میں 19گھنٹے 48منٹ، سوئیڈن میں19گھنٹے 42منٹ جبکہ ڈنمارک اور روس میں بھی 19گھنٹےکا دورانیہ ہے۔

بیلا روس، جرمنی،آسٹریلیا، آئرلینڈ، برطانیہ ، نیدر لینڈ، بیلجیئم سمیت بیشتر یورپی ممالک میں سحر و افطار کے دوران 18گھنٹے سے زائد کا دورانیہ ہوگا۔
تازہ ترین