| |
Home Page
بدھ 28 ذوالحج 1438ھ 20 ستمبر 2017ء
June 05, 2017 | 11:54 am
عمران خان کی نااہلی درخواست: سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

Plea Against Imran Khans Disqualification Adjourned Indefinitely

Plea Against Imran Khans Disqualification Adjourned Indefinitely
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔

چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضاکی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے عمران خان، جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت کی۔

اس موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن میں بھی اسی نوعیت کی درخواستیں زیرسماعت ہیں۔

نعیم بخاری نے کہا کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اس پر سماعت کا فیصلہ کرے۔

عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواستیں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے دائر کر رکھی ہیں۔