• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

Sindh Ban On The Sale Of Toy Guns For 2 Months

سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ سمیت سندھ بھر میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر پابندی دفعہ 144 کےتحت لگائی گئی ہے ۔

کمشنر کراچی نے کھلونا ہتھیارکے استعمال پر پابندی کی درخواست کی تھی، کراچی میں بعض وارداتوں میں ملزمان نے کھلونا پستول استعمال کی۔

تازہ ترین