• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وہاڑی: ٹرک، موٹرسائیکل تصادم میں 3افراد جاں بحق

Vihari 3 Killed In Truck Motorcycle Collision

وہاڑی میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 خواتین سمیت 3ا فراد جاں بحق ہوگئےجبکہ ٹرک ڈرائیور کوگرفتار کرلیاگیا ہے ۔

ریسکیو ذرائع کےمطابق وہاڑی کے نواحی علاقہ لُڈن کے قریب حاصل پور روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماردی ۔

حادثےمیں 2خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، علاقہ مکینوں نے ٹرک ڈرائیور کو پکڑ کے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

تازہ ترین