• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
The Surprise Of Cricket Circles On Shahid Afridis Statement

کر کٹ کے حلقوں نےگزشتہ روزکراچی میں ہونے والی ایک تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آ فریدی کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم کو سرفراز اینڈ کمپنی کہہ کر مخاطب کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سرفراز اور ان کے ساتھیوں نے ملک کی نمائندگی کی اور اسی کے لئے فتح حاصل کی مگر شاہد آفریدی نے اسے کمپنی قرار دے کر ملکی ہیروز کی تذلیل کی ہے۔

انہیں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ان کے پروٹوکول کے مطابق اہمیت دینا چاہئے تھی۔

تازہ ترین