• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Flights Arranged To Bring Indians From Qatar

بھارت کا کہنا ہے کہ جلد ہی انڈیا سے قطر کے لئے اضافی پروازیں شروع کی جائیں گی۔

بھارتی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ یہ نئی پروازیں ائیر انڈیا اور جیٹ ائیرویز کے ذریعے کی جائیں گی ۔

اسی طرح ائیر انڈیا ایکسپریس25جون سے8جولائی تک قطر کے لئے پروازیں کرے گی ۔

ممبئی سے دوحا اور دوحا سے ممبئی کی پروازیں 22جون سے شروع ہوں گی۔

تازہ ترین