• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت کا عید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

The Federal Government Announces Loadshedding On The Eid

وفاقی حکومت نے عید کی تعطیلات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ عید خوشیوں کا موقع ہے، لوڈ شیڈنگ نہ کرکے عوام میں خوشیاں بانٹنا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ان کی طلب کے مطابق پوری بجلی فراہم کریں گے، حکومت 19ہزار 252میگاواٹ بجلی پیداوار کا ریکارڈ بنا چکی ہے۔

عابد شیر علی نے کہا کہ ہمارے پاس سسٹم میں دینے کیلئے اضافی بجلی موجود ہے، بجلی چوروں اور نقصان والے علاقوں میں زیرو لوڈشیڈنگ کی سہولت نہیں ہو گی۔

تازہ ترین