• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی پارلیمنٹ نے مستقبل میں فوج کے کردار کا تعین کردیا

Thailand Parliament Has Determined The Role Of The Army In The Future

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے ایک مسودہٴ قرارداد کو منظور کر کے ملک میں مستقبل کی پالیسی سازی میں فوج کے کردار کا تعین کر دیا۔

اس نئی قانون سازی کے تحت ایک قومی اسٹرٹیجی کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو آئندہ دو دہائیوں تک ملکی پالیسیوں پرنگاہ رکھے گی۔ اس کمیٹی میں ملکی فوج کی نمائندگی بھی ہو گی۔

پارلیمنٹ میں اِس بل کے حق میں 281 ووٹ ڈالے گئے اور مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں پڑا۔ تھائی لینڈ میں فوج نے مئی 2014 میں بغاوت کے بعد سے اقتدار سنبھالا ہوا ہے۔

تازہ ترین