• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حالیہ دہشت گردی کا تعلق افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں سے ہے

Recent Terrorism Is Related To Safe Shelters In Afghanistan Ispr

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کےحالیہ واقعات کاتعلق افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں سےہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر نگرانی اور سیکورٹی بڑھادی گئی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی ۔

تازہ ترین