• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
World Record Of 31 Field Goals In One Minute

یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کو فٹبال کھیلتے اور گول کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن گول کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ بنا لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

امریکی ریاسر جارجیا سے تعلق رکھنے والے پندرہ سالہ پارکر ہنون نامی لڑکے کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے ایک منٹ میں 31بار امریکی فٹبال فیلڈ گول کر نے کا شاندار مظاہرہ کر کے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ ایک منٹ میں اٹھائیس بار امریکی فٹبال فیلڈ گول کا تھا جسے ایڈم نامی کھلاڑی نے اپنے نام کیا تھا۔

تازہ ترین