• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی وزیرستان میں دستی بم کا دھماکا، 7 بچے جاں بحق

Hand Grenade Blast In South Waziristan Seven Children Killed

جنوبی وزیرستان میں دستی بم دھماکے میں 7 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق اسپن مزک میں بچے کھیل رہے تھے کہ زمین پر پڑے دستی بم کو بچوں نے اٹھایا تو وہ پھٹ گیا۔

دھماکے میں 7 بچے موقع پر ہی جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے،زخمی بچوں کو ڈیرہ اسماعیل خان کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین