• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک انگلینڈ میں ایک ساتھ

Shoaib Malik And Sania Mirza In England

ومبلڈن چیمپئن شپ نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کو ایک ساتھ انگلینڈ میں وقت گزارنے کا موقع فراہم کر دیا،ثانیہ مرزا نے تفریح کے لمحات میں بنائی گئی تصاویر بھی سوشل میڈیا کی نظر کیں۔

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ومبلڈن کا ڈبلز ٹائٹل تو نہ جیت سکیں لیکن اپنےشوہر شعیب ملک کے ساتھ اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پرایونٹ کے دوران لندن کی کچھ یادیں شیئر کی ہیں جس میں ان کے شوہر شعیب ملک کے علاوہ پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود، بھارتی کرکٹرز اشش نہرا اور ظہیر خان بھی موجود تھے۔

تازہ ترین