• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں مون سون کی بارشوں نے گھوڑے جیسی انوکھی آبشار تشکیل دے ڈالی۔ منفرد آبشار کو دیکھنے کے لیے ہزاروں سیاح یہاں کا رخ کرکیا۔

چین کے صوبہ ہیلوزی آنگ میں جگ پو جھیل کی آبشار طوفانی بارشوں کے باعث الگ ہی انداز سے بہنے لگی۔

پانی کی بہتات اور تیز رفتاری کے باعث اب یہ آبشار کسی گھوڑے کے نعل جیسی دکھائی دیتی ہے۔

عموماً یہ آبشار سارا سال عام سے انداز میں بہتی ہے۔

اس خوبصورت آبشار کو دیکھنے کے لیے ہزاروں ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے یہاں کا دورہ کیا۔

 

تازہ ترین