• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Canadian Pm Justin Trudeau Visit Temple In Toronto

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نےگزشتہ روز ٹورنٹو میں واقع ’ شری سوامی نارائن مندر‘کی 10 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں جسٹن ٹروڈو کے’ دیسی‘ اورمنفرد انداز نے سب ہی کو حیران کر دیا۔ وہ ایک روایتی نیلابھارتی کرتا پاجاما پہنے ، گردن میں پھولوں کے ساتھ نظر آئے۔

سالگرہ کی تقریب میں ان کے ہمراہ ترجمان سابق وزیر بیرونی معاملات اور کینیڈا میں موجودہ ہندوستانی سفیر ’ویکاس سوراپ ‘نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر ٹروڈو کا کہنا تھا کہ’ یہ مندرسکون اور سماجی رابطوں کو برقرار رکھنے کی بہترین جگہ ہے۔‘

 

تازہ ترین