• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیکل فلپس انوکھے مقابلے میں شکست کھا گئے

اٹھائیس بار کے اولمپکس چیمپئن مائیکل فلپس کے آگے کو ئی بھی آجائے اس کی جیت کا امکان تقریبا ًنا ہونے کے برابر ہوتا ہے لیکن اولمپک چیمپئن ایک انتہائی دلچسپ مقابلے میں شکست کھا گئے ۔

مائیکل فیلپس نے اس بار مقابلے میں کسی انسان کو نہیں بلکہ شارک کو چیلنج کیا تھا ۔

گریٹ وائٹ شارک کے ساتھ ہونے والے اس مقابلے میں مائیکل فلپس اپنی جادو گری نہ دکھا سکے اور شکست کھا گئے ۔

لیکن دوسری 50 میٹر ریس میں ریف شارک کے ساتھ ہونے والے مقابلے میں مائیکل فلپس نے کامیابی حاصل کرلی ۔

تازہ ترین