• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناراض ہونے کا تاثر سراسر غلط ہے،ترجمان وفاقی وزیر داخلہ

Impression Of Annoyance Is Completely Wrong Spokesman For Federal Interior Minister

وفاقی وزیرداخلہ کے ترجمان نے اس تاثر کو سراسر غلط قراردیا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان ناراض ہیں اور انہیں منانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ترجمان کے مطابق حقیقت یہ ہے کہ وزیرداخلہ نے کچھ اہم امور پر پارٹی کی اندرونی میٹنگ میں ایک موقف اختیار کیا تھا جس کے بعد انہیں مشاورتی عمل سے علیحدہ کردیا گیا ۔

ترجمان کے مطابق وزیرداخلہ کا موقف ہے کہ انہیں بتایا جائے کہ ایسا کیوں ہوا ؟

تازہ ترین