• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روہڑی: مال گاڑی کی بوگی پٹری سے اتر گئی، ٹریفک معطل

Freight Train Bogie Derails Near Rohri Traffic Suspended

روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی جس سے اپ اور ڈوان ٹریک پر ریلوے ٹریفک معطل ہوگئی ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق امدادی کرین کے ذریعے ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے۔

ادھرکراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کو روہڑی اسٹیشن اور کراچی سے پنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کو خیرپور اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے۔

 

تازہ ترین