• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 120 میں یاسمین راشد کی ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم جاری

Yasmeen Rashids Election Campaign Continued Door To Door In Na 120

لاہور کے حلقہ این اے 120 میں پی ٹی آئی کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کی ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم جاری ہے، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو طعنے دینے والے اب کس منہ سے سڑکوں پر آرہے ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد راوی روڈ پر فیروز پورہ میں انتخابی مہم کے لیے پہنچیں تو سابق ٹاؤن ناظم طارق ثنا باجوہ اور کارکن ان کے ساتھ تھے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے جاتی عمرہ میں 70 کروڑ روپے کی فصیل کھڑی کررکھی ہے اور کرپشن کی انتہا کر دی ہے۔

تازہ ترین