• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: ایف جی پبلک اسکول کے کنویں میں گیدڑ گر گئے

Jackals Fell In Multan Fg Public School

ملتان کے ایف جی پبلک اسکول میں موجود خشک کنویں میں 4 گیدڑ گرگئے جنہیں نشانہ بازوں کی مدد سے مار کر نکالا گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اسکول کے 40 فٹ گہرے کنویں میں 4 جنگلی گیدڑ خاردار تار ٹوٹنے کی وجہ سےگر گئے تھے، جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو ٹیم کو بلایا گیاتھا۔

ریسکیو آپریشن کے دوران گیدڑوں نےاہلکاروں پر حملہ کردیا جس کے بعد کنٹونمنٹ بورڈ کے نشانہ بازوں نے آکر چاروں گیڈروں کو مار دیا۔

تازہ ترین