• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے ڈانس کرنے کے شوقین کئی افراد دیکھے ہوں جو میوزک کی دُھن پر کوخوب پرفارم کرتے ہیں لیکن جناب یہاں توجانور بھی ڈانس کرنے کے شوقین نکلے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس ننھے گھوڑے کو ہی دیکھ لیں جو دو پیروں پر کھڑے ہوکر ڈانس کرنے میں مصروف ہے۔

سوئیڈن سے تعلق رکھنے والے ننھے گھوڑے نے میوزک کی دُھن پر ایسے دلچسپ انداز اپنائے کہ گھوڑے کی مالکن سمیت دیکھنے والے بھی مسکرائے بغیر رہ نہ سکے۔

ڈانس کرنے کے شوقین ننھے گھوڑے کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر بےحدمقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین