• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں وِنٹیج کاریں نیلامی کیلئے پیش کر دی گئیں ہیں۔لگژری اور دلکش گاڑیوں کے ماڈلز خریداروں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کےپیبل بیچ پر منعقدہ ایک دلکش ایونٹ میں پرانی گاڑیاں رکھنے کے شوقین افراد کے لیے ایک ایسی نیلامی منعقد کی گئی جس میں 200سے زائد لگژری کلاسک کاروں کے ماڈلز پیش کئے گئے ۔

ان کاروں میں امریکی اداکاراسٹیو مک کوئین کی زیرِ استعمال رہنے والی ریٹرو پورش 917Kبھی شامل ہے جو اداکار کے چاہنے و الوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔

 

تازہ ترین