| |
Home Page
منگل 27 ذوالحج 1438ھ 19 ستمبر 2017ء
August 18, 2017 | 09:24 am
کراچی: آئی جی سندھ کی نماز جمعہ کے لئے سیکورٹی انتظامات کی ہدایت

Directive Of Security Arrangements From Ig Sindh For Friday Prayers

Directive Of Security Arrangements From Ig Sindh For Friday Prayers

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس فورس کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے لئے خصوصی سیکورٹی انتظامات کی ہدایت کی ہے۔

آئی سندھ کا کہنا ہے کہ تمام ایس ایچ اوز سرکاری موبائلوں پر علاقوں میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں اورنماز جمعہ کےاختتام تک پولیس امور کو وائرلیس کنٹرول پر نوٹ کرایا جائے۔

اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ پٹرولنگ، پکٹنگ اور اسنیپ چیکنگ کے مکمل انتظامات کیےجائیں،سیکورٹی کے مجموعی اقدامات کو منتظمین کےتعاون سےٹھوس بنایا جائے۔