• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کو کارٹونز دیکھنا بے حد پسند ہوتا ہے چاہے وہ انسان کے ہوں یا بلی کےجو ۔انسان کے بچے پڑھائی سے فرصت ملتے ہی ٹی وی کے سامنے بیٹھ جاتے ہیں تو یہ بلی کےبچے کھیل کود چھوڑ کر کارٹونز دیکھتے ہیں۔

ویڈیو میں یہ ننھے نلی کے بچے جیسے ہی ٹیبلٹ پر کارٹون چلتے دیکھتے ہیں تو کھیل کود چھوڑ کر فوراً ہی کارٹونز دیکھنے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔

ننھے بچوں کی مانند نہایت توجہ اور شوق سے کارٹونز دیکھتے ان بلی کے بچوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک سینکڑوں افراد پسند کر چکے ہیں۔

 

تازہ ترین