• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پالتو کتے کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

ناچ گانے کا شوق صرف انسانوں کو ہی نہیں ہوتا بلکہ جانور بھی ڈانس کرنے کا شوق رکھتے ہیں جس کی مثال اس ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہے۔

ڈانس کرنے کا شوقین یہ پالتو کتا نہایت مہارت سے گانے پر ڈانس کر رہا ہے جیسے اسے گانے کی ایک ایک دھن سمجھ آرہی ہو۔

گانے کی دھن پر مختلف اسٹیپس پرفارم کرنے کی اس پالتو کتے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبولیت حاصل کر رہی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین