• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ اینڈیورینس چیمپئن شپ کار ریس پورشے ٹو نے جیت لی

World Endurance Championship Car Race

آئی کیچنگ،سرکٹ آف امریکاز،ٹیکساس میں ہونے والی ورلڈ اینڈیورینس چیمپئن شپ کار ریس کا معرکہ پورشے ٹو نے جیت لیا ، پورشے ون کچھ سیکنڈ کے فرق سے ہار گئی ۔

ٹیکساس کے خوبصورت سرکٹ اور موسم میں ورلڈ اینڈیورینس چیمپئن شپ کا میلا سجایا گیا۔ورلڈ کلاس کاروں کی ریس شروع ہوئی تو سب ہی اپنے اپنے ڈرائیوروں کو سپورٹ کرتے نظر آئے ۔

پورشے ون اور پورشے ٹو کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا لیکن چند سیکنڈ کے فرق سے پورشے ٹو کامیاب رہی۔

پورشے ٹو ہائبرائیڈ ڈرائیوربرینڈین ہارٹلے کا کہنا تھا کہ بہت کلوز فائٹ تھی،خوشی ہے کہ وہ جیت گئے ۔

تازہ ترین