• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک نے بینک آف چائنا لمیٹڈ کو بینکاری کی اجازت دیدی

Sbp Allows Bank Of China For Banking

اسٹیٹ بینک نے بینک آف چائنا لمیٹڈ کو بینکاری کاروبار شروع کرنے کی اجازت دیدی۔

قبل ازیں، اسٹیٹ بینک نے مئی 2017ء میں اس بینک کو بینکاری لائسنس جاری کیا تھا۔ بینک آف چائنا نے پاکستان میں بینکاری کاروبار شروع کرنے کے لیے درکار اسٹیٹ بینک کے اہم ضوابطی اور آپریشنل تقاضوں کو پورا کیا ہے۔

تازہ ترین