• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں چھ روزہ ملٹری ایکسر سائز کا انعقاد

روس میں چھ روزہ ملٹری ایکسر سائزا انعقاد ہو ا جس میں سینکڑوں فوجی جوانوں نے بھاری اسلحے اور جدید جہازوں کے ساتھ ایکسر سائز میں حصہ لیا۔

روس اور بیلا روس کی ان مشترکہ ملٹری ڈرِلزمیں سینکڑوں فوجیوں نے شرکت کی اور جدید ہتھیاروں سے لیس فوجی جوانوں نے کومبیٹ گاڑیوں اور ٹینکس سمیت مشق میں حصہ لیاجبکہ جنگی طیاروں اور ایئر کرافٹس سے فضائی کرتب دکھائے اور پیرا شوٹ سے ہزاروں فٹ بلندی سے جانباز جوانوں نے چھلانگ بھی لگائی۔

ملٹری ساز وسامان اور آلات کا استعمال کرتے ہوئے فوجیوں نے اپنی مہارت کا مظاہرہ پیش کیا اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کی مشقیں کیں۔ 

تازہ ترین