• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی کوریا کےخلاف فوجی اقدام سے دور رہنا چاہیے، انتونیوگوتریس

Un Chief Says No Military Solution Of North Korea

اقوا م متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے جنرل اسمبلی اجلاس میں شمالی کوریا کےخلاف فوجی اقدام کی مخالفت کردی، کہا شمالی کوریاکےمعاملےپرتدبر کا مظاہرہ کیاجائے۔

UN-Secretary-Gen-222

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے72سیشن کے آغاز پر سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے افتتاحی خطاب کیا، جس میں انہوں نے شمالی کوریاکےمعاملے کو سیاسی طورپرحل کرنے کی ضرورت پر زور دیا،ان کا کہنا تھا کہ ہمیں جنگ کے راستے سےدور رہنا چاہیئے۔

شمالی کوریا کے مسئلے پرسلامتی کونسل اتحاد برقرار رکھے،یہ تدبر کےمظاہرے کا وقت ہے،ان کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سےاچھی طرح آگاہ ہیں،ممالک پیرس موسمیاتی معاہدے کونافذکریں۔

UN-Secretary-Gen-333

میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں پرمظالم پربات کرتے ہوئے انتونیوگوتریس نے میانمارسے روہنگیامسلمانوں کےخلاف فوجی آپریشن روکنےکامطالبہ کیا۔اور کہا میانمارکی حکومت انسانی حقوق کےنمائندوں مکمل رسائی دے۔

تازہ ترین