• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انوشکا، ویرات کا مشترکہ ریستوران کھولنے کا فیصلہ

Anoushka Virat Plan To Open A Resturant

بولی ووڈ فلم’ جب ہیری میٹ سیجل‘ کی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے بہی خواہ کرکٹر ویرات کوہلی کےساتھ مشترکہ ریستوران کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق انوشکا شرما نے ویرات کےساتھ مل کر مشترکہ جائیداد بنانے کا فیصلہ کیا ہے جسکے لئے وہ دونوں ایک ریستوران کی چین بنائیں گے۔

اس سے قبل دونوں شخصیات کی ممبئی شہر میں مشترکہ جائیداد خریدنے کی خبریں سامنے آچکی ہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ انوشکا شرما کے کرکٹر ویرات کےساتھ دوستی کے چرچے کافی عرصے سے سامنے آرہے ہیں کئی کھیلوں کے ایونٹس میں بھی انوشکا ، ویرات کوہلی کےساتھ دکھائی دے چکی ہیں۔

تازہ ترین