• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے دنیا بھر میں کئی ایسے ماہر ڈرائیور ز دیکھنے ہونگے جو ماہرانہ انداز میں گاڑی چلاتے ہوئے ایسے شاندار اسٹنٹس دکھاتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔

چین میں ایسے ہی ایک ماہر ڈرائیور نے اپنی مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے ذرا سی جگہ پر بھاری بھرکم ٹرک ایسے انداز میں گھماکر موڑ کاٹا کہ دیکھنے والے داد دئیے بنا نہ رہ پائے۔

انتہائی مہارت پر مبنی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے جسے لاکھوں افراد دیکھ کر محظوظ ہورہے ہیں۔

تازہ ترین